اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، حزب اللہ لبنان، سید المقاومہ، مقاومت اسلامی اور قدس اور فلسطین کی آزادی کے عظیم علمبردار، حجت الاسلام و المسلمین سید حسن نصر اللہ کی شہادت اور فلسطینی مجاہدین کے ہاتھوں انجام پانے والے معرکۂ طوفان الاقصیٰ کی سالگرہ کے موقع پر4 اکتوبر 2024ع‍ کو، جمعۃ النصر، تہران کے مصلیٰ امام خمینی (رضوان اللہ علیہ)، میں امام خامنہ ای (مدظلہ العالی) کی امامت میں بجا لائی گئی۔/110

5 اکتوبر 2024 - 21:27