اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق مسلح افواج کے کمانڈر انچیف اور اسلامی انقلاب کے رہبر معظم امام خامنہ ای نے سپاہ پاسداران کی ایرواسپیس کی عاشورا یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں، ایرواسپیس کے شعبے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی تازہ ترین حصول یابیوں کی نمائش کا دورہ کیا۔/ 110

20 نومبر 2023 - 13:29