اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نجف اشرف میں واقع معروف قبرستان وادی السلام جس کی فضیلت روایات میں بیان ہوئی ہے انبیائے الہی جناب ہود اور جناب صالح کی قبریں بھی اس قبرستان میں موجود ہیں، زائرین اس قبرستان کی زیارت کے لیے جاتے ہیں۔
16 ستمبر 2022 - 06:52
News ID: 1305880