• امریکی دور کا اختتام امریکیوں کی زبانی - 1

    امریکی سلطنت کا حتمی زوال

    امریکی دور کا اختتام امریکیوں کی زبانی - 1

    امریکہ کے نامور تجزیہ نگار فلپس پیسن او برائن نے ایران کے ساتھ جنگ میں امریکہ کے "بے بس ہوجانے" کو واشنگٹن کی عالمی بالادستی کے دور کے اختتام کا مظہر قرار دیا ہے اور لکھا ہے کہ فوجی اڈوں کی کمزوری، ہتھیاروں کے ذخائر میں کمی، پیداواری صلاحیت کی فرسودگی اور امریکہ کے اتحادیوں کے ساتھ تعلق کے کمزور پڑجانے کی وجہ سے طاقت کے توازن میں گہری تبدیلیاں آشکار ہو چکی ہیں۔