ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • ڈاکٹر قالیباف کا امریکی حکام سے خطاب: ہیگستھ اور بیسنٹ جیسے مسخروں سے معجزے کی توقع نہ رکھنا

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح

    ڈاکٹر قالیباف کا امریکی حکام سے خطاب: ہیگستھ اور بیسنٹ جیسے مسخروں سے معجزے کی توقع نہ رکھنا

    اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکرات کار نے امریکی حکام سے مخاطب ہوکر کہا ہے کہ "ہیگستھ اور بیسنٹ جیسے مسخروں سے معجزے کی توقع نہ رکھنا"۔

    2026-08-18 23:55
  • رہبرِ شہید آیت الله العظمیٰ خامنہ ای عالم اسلام کے مایہ ناز اور عظیم مذہبی و سیاسی قائد و رہنما تھے: مولانا مظاہر حسین

    رہبرِ شہید آیت الله العظمیٰ خامنہ ای عالم اسلام کے مایہ ناز اور عظیم مذہبی و سیاسی قائد و رہنما تھے: مولانا مظاہر حسین

    مدرسہ باب العلم مبارکپور ہندوستان میں شہید رہبرِ معظم، ان کے اہل خانہ اور دیگر شہدائے راہ استقامت و مقاومت کی یاد میں مجلس چہلم کا انعقاد ہوا؛ جس میں مدرسے کے اساتذہ اور طلباء نے بھرپور شرکت کی۔

    2026-08-18 23:44
  • تصویری خبر | 'بعد از امریکی عالمی ترتیب' میں، خوش آمدید، جنرل رضائی

    امریکہ کی تزویراتی شکست؛

    تصویری خبر | 'بعد از امریکی عالمی ترتیب' میں، خوش آمدید، جنرل رضائی

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ آبنا ـ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری میجر جنرل محسن رضائی، نے ایرانی آبنائے ہرمز کے بارے میں وہمی امریکی صدر کے دعوؤں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے، ایکس پلیٹ فارم پر لکھا: 'آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے' اور 'آبنائے ہرمز کی ملکیت کے دعوؤں' کے درمیان دراڑ 'واشنگٹن' اور 'آبنائے ہرمز' کے درمیان 7000 میل کے طویل فاصلے سے بھی زیادہ گہری ہے۔۔۔ خلیج فارس کی بعد از امریکی دور میں، خوش آمدید۔ / کچھ خواب حقیقت سے بہت دور ہوتے ہیں۔

    2026-08-18 23:33
  • قطر  کی شام پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

    قطر کی شام پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

      قطر اور فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے شام کے صوبہ ادلب میں واقع ابو الظہور فوجی ہوائی اڈے پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔

    2026-08-18 23:33
  • اسرائیلی عہدیدار کا شام پر حملے میں واشنگٹن کی رضا مندی کا اعتراف

    اسرائیلی عہدیدار کا شام پر حملے میں واشنگٹن کی رضا مندی کا اعتراف

    ایک اسرائیلی عہدیدار نے اعتراف کیا ہے کہ شام کی سرزمین پر حالیہ حملوں سے قبل تل ابیب نے واشنگٹن کو کارروائی سے متعلق حساس معلومات فراہم کی تھیں۔

    2026-08-18 23:24
  • یمن کی جانب سے امارات پر میزائل حملے کی خبر کی تردید

    یمن کی جانب سے امارات پر میزائل حملے کی خبر کی تردید

    یمن میں موجود ذرائع نے متحدہ عرب امارات پر انصار اللہ کی جانب سے میزائل حملے سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرار دیا ہے۔

    2026-08-18 23:16
  • ایران کمزور ہے، یہ تصور مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے:عراقچی

    ایران کمزور ہے، یہ تصور مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے:عراقچی

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جنگ کے بعد ایران کی خارجہ پالیسی کا دور، جنگ سے پہلے کے دور سے نمایاں طور پر مختلف ہوگا اور ایران کو ایک کمزور ملک سمجھنے کا تصور مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے۔

    2026-08-18 23:08
  • ٹرمپی وہم کا اعادہ اس بارے جعلی تصویر کے سہارے / ہم اس کا وہم درست کریں گے، نائب وزیر خارجہ

    ٹرمپیات کا تسلسل؛

    ٹرمپی وہم کا اعادہ اس بارے جعلی تصویر کے سہارے / ہم اس کا وہم درست کریں گے، نائب وزیر خارجہ

    گوکہ مہینوں تک ایران کے خلاف جنگ کے بعد آبنائے ہرمز کھولنا ٹرمپ کے لئے ایک ناقابلِ حصول سپنا بن گیا ہے، وہ اس ناکامی کو چھپانے کے لئے ایک بار پھر اس آبی گزرگاہ پر امریکی ملکیت کا دعویٰ دہرا رہا ہے جو اس کی بیمار ذہنی دنیا کے وہمیات کا تسلسل ہے۔ / مجلس کے اسپیکر نے کہا: جب تک مفاہمت میں مندرجہ شرائط کی تکمیل نہيں ہوتی آبنائے ہرمز بند رہے گا۔/ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا: ہم وہمی ٹرمپ کے وہمیات کو بہت جلد درست کریں گے۔

    2026-08-18 23:00
  • اسکاٹ رِٹر: ٹرمپ دنیا کا سب سے نفرت انگیز اوردھوکے باز شخص ہے

    اسکاٹ رِٹر: ٹرمپ دنیا کا سب سے نفرت انگیز اوردھوکے باز شخص ہے

    سابق امریکی انٹیلی جنس افسر اور اقوام متحدہ کے سابق اسلحہ انسپکٹر اسکاٹ رِٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں دنیا کے ’’سب سے نفرت انگیز اور عیار افراد میں سے ایک قرار دیا ہے۔

    2026-08-18 22:51
  • سعودی-اماراتی جھگڑا بینکاری تعلقات تک سرایت کر گیا

    سعودی امارات کشمکش؛

    سعودی-اماراتی جھگڑا بینکاری تعلقات تک سرایت کر گیا

    باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے امارات کے ساتھ بینکاری لین دین کی نگرانی اُن ممالک کے ساتھ لین دین کی طرح سخت کر دی ہے جو مالی جرائم کے ملزم ہیں۔

    2026-08-18 22:17
  • عمان پر امریکی حملے کی دھمکی، امریکی سینیٹر کا ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے کا اعلان

    عمان پر امریکی حملے کی دھمکی، امریکی سینیٹر کا ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے کا اعلان

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عمان کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کی دھمکی کے بعد ڈیموکریٹ سینیٹر ٹم کین نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگست کی تعطیلات کے بعد ایسا جنگی اختیارات کا مسودہ پیش کریں گے جس کے تحت عمان کے خلاف کسی بھی امریکی فوجی کارروائی پر پابندی عائد کی جائے گی۔

    2026-08-18 18:58
  • عمار حکیم: اسلحے کا اختیار صرف ریاست کے پاس ہونا آئینی تقاضا ہے

    عمار حکیم: اسلحے کا اختیار صرف ریاست کے پاس ہونا آئینی تقاضا ہے

    عراق کے قومی اتحاد کے سربراہ سید عمار حکیم نے کہا ہے کہ اسلحے کا اختیار ریاست تک محدود کرنا ایک قانونی مطالبہ اور آئین کے عین مطابق ہے۔ انہوں نے عراق کو درپیش سیاسی، اقتصادی اور دیگر مسائل کے حل کے لیے قومی مکالمے اور باہمی اتفاقِ رائے پر زور دیا۔

    2026-08-18 18:55
  • آبنائے ہرمز تب کھلے گا جب امریکہ اپنی تمام ذمہ داریاں پوری کرے گا، ڈاکٹر قالیباف

    اسپیکر پارلیمان

    آبنائے ہرمز تب کھلے گا جب امریکہ اپنی تمام ذمہ داریاں پوری کرے گا، ڈاکٹر قالیباف

    اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر پارلیمان، نے آج پارلیمان کے اجلاس میں دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ آبنائے ہرمز اس وقت تک بحال نہیں ہوگا جب تک امریکہ اسلام آباد میں طے پانے والی مفاہمتی یادداشت (تفاہم نامہ) کی تمام شرائط پر عمل نہیں کر لیتا۔

    2026-08-18 18:30
  • بحرانِ ہرمز: تیل بردار جہازوں کا کرایہ 17 گنا بڑھ گیا

    اسلامی جمہوریہ ایران پر امریکی جارحیت

    بحرانِ ہرمز: تیل بردار جہازوں کا کرایہ 17 گنا بڑھ گیا

    خلیج فارس سے ایشیا تک نفت کی ترسیل کرنے والے دیو ہیکل تیل بردار جہازوں (VLCC) کے روزانہ کرائے میں غیر معمولی اضافہ ہؤا ہے۔ معمول کے ایام میں یہ کرایہ 30 سے 40 ہزار ڈالر یومیہ ہوتا تھا، مگر بلومبرگ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق یہ ریکارڈ 5 لاکھ 10 ہزار ڈالر یومیہ تک جا پہنچا ہے، جو کہ معمول کی قیمتوں سے 17 گنا زیادہ ہے۔

    2026-08-18 18:01
  • چین نے اپنے سرکاری دروازے امریکی سافٹ ویئر پر بند کر دیئے

    چین نے اپنے سرکاری دروازے امریکی سافٹ ویئر پر بند کر دیئے

    چین نے حکومتی اداروں میں مائیکروسافٹ کے ونڈوز 10 کے کسٹم ورژن کے خاتمے کے عمل کو کئی مہینے آگے ڈال دیا ہے، یہ اقدام غیر ملکی ٹیکنالوجیز پر انحصار کم کرنے اور ڈیٹا کی حفاظت کو مضبوط بنانے کی کوششوں کو جاری رکھنے کی چینی کوششوں کا حصہ ہے۔

    2026-08-18 17:02
  • ڈونلڈ ٹرمپ کے ناکام توسیع پسندانہ عزائم: گرین لینڈ سے آبنائے ہرمز تک

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    ڈونلڈ ٹرمپ کے ناکام توسیع پسندانہ عزائم: گرین لینڈ سے آبنائے ہرمز تک

    ان تمام توسیع پسندانہ دعوؤں کا جائزہ لینے سے پتہ چلتا ہے کہ ٹرمپ کی باتوں اور عملی حقیقت کے درمیان بڑا فرق اور فاصلہ ہے۔ ہر معاملے میں قانونی رکاوٹیں، بین الاقوامی مخالفت، اور عملدرآمد کی واضح حکمت عملی کا فقدان نیز فوجی صلاحیت کا فقدان، جیسے مسائل حائل ہیں۔

    2026-08-18 16:43
  • عراقچی: ایران اور عمان آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کی محفوظ آمدورفت کا راستہ طے کریں گے

    عراقچی: ایران اور عمان آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کی محفوظ آمدورفت کا راستہ طے کریں گے

    ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اور عمان آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کی محفوظ آمدورفت کے لیے مناسب راستے کو حتمی شکل دے رہے ہیں۔ انہوں نے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور امن و سلامتی کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر بھی زور دیا۔

    2026-08-18 16:37
  • قالیباف کل اعلیٰ سطحی پارلیمانی وفد کے ہمراہ عراق جائیں گے

    قالیباف کل اعلیٰ سطحی پارلیمانی وفد کے ہمراہ عراق جائیں گے

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمدباقر قالیباف کل بدھ کو اعلیٰ سطحی پارلیمانی وفد کے ہمراہ عراق پہنچیں گے، جہاں وہ عراقی قیادت سے علاقائی صورتحال، دوطرفہ تعلقات، سرحدی سلامتی اور اقتصادی تعاون سمیت اہم امور پر بات چیت کریں گے۔

    2026-08-18 16:35
  • امریکی جنگی بحری بیڑے کو ایک اور دھچکا، جنگی جہاز میں 4 روز تک بجلی بند رہی

    امریکی جنگی بحری بیڑے کو ایک اور دھچکا، جنگی جہاز میں 4 روز تک بجلی بند رہی

    بحیرہ جنوبی چین میں امریکی بحریہ کے ایک جنگی جہاز میں چار روز تک بجلی کی بندش کا انکشاف ہوا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق جنریٹرز میں فنی خرابی کے باعث جہاز کا بجلی کا نظام مکمل طور پر معطل ہوگیا تھا، جبکہ اسرائیلی میڈیا نے امریکی جنگی بحری جہازوں میں مسلسل فنی خرابیوں کو امریکی بحریہ کے لیے سنگین بحران قرار دیا ہے۔

    2026-08-18 16:32
  • عراقی جنگی طیاروں کی کرکوک میں داعش کے ٹھکانے پر بمباری، تمام دہشت گرد ہلاک

    عراقی جنگی طیاروں کی کرکوک میں داعش کے ٹھکانے پر بمباری، تمام دہشت گرد ہلاک

    عراقی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے صوبہ کرکوک میں دہشت گرد تنظیم داعش کے ایک ٹھکانے کو فضائی حملوں میں مکمل طور پر تباہ کر دیا، کارروائی میں ٹھکانے میں موجود تمام دہشت گرد مارے گئے۔

    2026-08-18 16:31
  • اقوام متحدہ: 2025 میں غزہ میں 186 امدادی کارکن شہید ہوئے

    اقوام متحدہ: 2025 میں غزہ میں 186 امدادی کارکن شہید ہوئے

    اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ 2025 کے دوران دنیا بھر میں 350 امدادی اور انسانی خدمات کے کارکن مارے گئے، جن میں 186 کا تعلق غزہ سے تھا۔ یہ تعداد دنیا کے تمام بحران زدہ علاقوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے۔

    2026-08-18 16:30
  • عراق: حزب اللہ بریگیڈز کی وزیراعظم کو سخت وارننگ، امریکی ایجنڈے پر چلنے سے باز رہنے کا مطالبہ

    عراق: حزب اللہ بریگیڈز کی وزیراعظم کو سخت وارننگ، امریکی ایجنڈے پر چلنے سے باز رہنے کا مطالبہ

    کتائب حزب اللہ عراق کے ترجمان ابو مجاہد العساف نے وزیراعظم علی الزیدی کو مزاحمتی قوتوں کے ساتھ برتاؤ پر سخت تنقید کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ وہ ’’امریکا کے میدان میں کھیلنے‘‘ سے باز رہیں۔ گروپ نے عراق سے امریکی افواج کے مکمل انخلا سمیت مزاحمت کے ہتھیاروں سے متعلق مذاکرات کے لیے اپنی شرائط بھی پیش کر دی ہیں۔

    2026-08-18 16:28
  • تہران میں حساس مقامات کی معلومات مخالف گروہوں کو فراہم کرنے والا گرفتار

    تہران میں حساس مقامات کی معلومات مخالف گروہوں کو فراہم کرنے والا گرفتار

    تہران پولیس نے اہم اور حساس مقامات کی تصاویر اور جغرافیائی معلومات جمع کرکے اسلامی جمہوریہ ایران کے مخالف گروہوں کو ارسال کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سائبر ذرائع کے ذریعے اہم مقامات سے متعلق معلومات جمع کر رہا تھا۔

    2026-08-18 16:27
  • فلسطینیوں کی بے دخلی کا سلسلہ جاری؛ اسرائیل نے قبضے کے طریقے بدل لیے

    فلسطینیوں کی بے دخلی کا سلسلہ جاری؛ اسرائیل نے قبضے کے طریقے بدل لیے

    فلسطینی علاقوں پر قبضے کے بعد سے اسرائیلی آبادکاروں کی جانب سے فلسطینیوں کو ان کی زمینوں سے بے دخل کرنے، گھروں اور فصلوں کو نشانہ بنانے اور زمینوں پر قبضہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے، تاہم وقت کے ساتھ ان کارروائیوں کے طریقوں اور انہیں نافذ کرنے والے ڈھانچوں میں تبدیلی آئی ہے۔

    2026-08-18 16:21
  • دمشق کی فوجداری عدالت کا بشار الاسد کے چچا زاد بھائی کو سزائے موت کا حکم

    دمشق کی فوجداری عدالت کا بشار الاسد کے چچا زاد بھائی کو سزائے موت کا حکم

    دمشق کی فوجداری عدالت نے سابق شامی صدر بشار الاسد کے چچا زاد بھائی وسیم الاسد کو مسلح گروہوں کی تشکیل اور شہریوں کے خلاف جرائم میں مبینہ کردار کے الزام میں سزائے موت سنادی ہے۔

    2026-08-18 16:14
  • ہم شکست کھا گئے، ایران براعظمی طاقت ہے، ریٹائرڈ امریکی کرنل + ویڈیو

    امریکہ کی تزویراتی شکست؛

    ہم شکست کھا گئے، ایران براعظمی طاقت ہے، ریٹائرڈ امریکی کرنل + ویڈیو

    ریٹائرڈ امریکی کرنل نے کہا: خطے میں امریکی موجودگی اور امریکی کنٹرول کا دور اختتام پذیر ہو چکا ہے؛ خلیج فارس کا مسئلہ ایران اور دوسرے ممالک حل کریں گے، اور امریکہ کا اس میں کوئی کردار نہ ہوگا۔

    2026-08-18 16:11
  • انصار اللہ کا سعودی عرب میں آرامکو ریفائنری پر ڈرون حملہ

    انصار اللہ کا سعودی عرب میں آرامکو ریفائنری پر ڈرون حملہ

    یمنی مسلح افواج نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے جازان میں آرامکو کی ریفائنری کو ڈرون حملے کا نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ یمنی حکام کے مطابق یہ کارروائی سعودی عرب کی جانب سے یمنی فضائی حدود کی خلاف ورزیوں کے جواب میں کی گئی۔

    2026-08-18 16:09
  • سڈنی میں مسجد علی بن ابی طالبؑ سے ہفتہ وار اذان کی اجازت دینے سے انکار

    سڈنی میں مسجد علی بن ابی طالبؑ سے ہفتہ وار اذان کی اجازت دینے سے انکار

    آسٹریلیا کی سب سے بڑی مساجد میں شمار ہونے والی مسجد علی بن ابی طالبؑ سے ہر جمعہ لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے کی درخواست سڈنی کی کینٹربری بینکس ٹاؤن سٹی کونسل نے مسترد کردی۔

    2026-08-18 16:07
  • ہادی العامری: اسلحہ ریاست کے کنٹرول میں دینے کا معاملہ مکمل طور پر عراقی ہے

    ہادی العامری: اسلحہ ریاست کے کنٹرول میں دینے کا معاملہ مکمل طور پر عراقی ہے

    عراق کی بدر تنظیم کے سیکریٹری جنرل ہادی العامری نے کہا ہے کہ ملک میں اسلحہ صرف ریاست کے پاس رکھنے کا معاملہ مکمل طور پر عراقی مسئلہ ہے اور اس بارے میں ہونے والا ہر فیصلہ عراق ہی کا فیصلہ ہونا چاہیے۔ انہوں نے تمام سیاسی و سکیورٹی فریقوں سے کشیدگی کم کرنے اور قومی مفاد کو ترجیح دینے کی اپیل کی۔

    2026-08-18 16:04
  • سابق پینٹاگون عہدیدار: تہران کی ڈیڈ لائن ٹرمپ کی یقینی اسٹریٹجک شکست کا اعلان ہے

    سابق پینٹاگون عہدیدار: تہران کی ڈیڈ لائن ٹرمپ کی یقینی اسٹریٹجک شکست کا اعلان ہے

    پینٹاگون کے سابق عہدیدار جیسن کیمبل نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ محاذ آرائی میں امریکا کے فوجی آپشنز بری طرح محدود ہوچکے ہیں اور تہران کی جانب سے مقرر کردہ ڈیڈ لائن واشنگٹن کے لیے ایک واضح اسٹریٹجک شکست کی علامت ہے۔ ان کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ حقیقت تسلیم کرنے سے گریز کرتے ہوئے صرف وقت حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

    2026-08-18 16:01
  • پچھلا
  • 1
  • 2
  • اگلا
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom