• نام نہاد "حماسۂ غضب [ایپک فیوری] نے امریکی فوج پر کتنے اخراجات لاد لئے؟

    اپیسٹین فیوری

    نام نہاد "حماسۂ غضب [ایپک فیوری] نے امریکی فوج پر کتنے اخراجات لاد لئے؟

    فروری 2026 میں شروع ہونے والی ایران کے خلاف امریکہ کی حالیہ جنگ کے اخراجات کا تخمینہ بتاتا ہے کہ امریکی محکمہ دفاع کے مجموعی براہِ راست اخراجات تقریباً 40 بلین ڈالر رہے ہیں۔ یہ تخمینہ، جو CSIS کی طرف سے پیش کیا گیا ہے، چھ اہم اقسام کے اخراجات پر مبنی ہے جو صرف عام بجٹ کے مقابلے میں اضافی اخراجات پر مشتمل ہے۔ ذیل میں، ان چھ اقسام کو علیحدہ علیحدہ متعلقہ اعداد و شمار کے ساتھ پیش کیا جا رہا ہے۔