• حصۂ اول | بحرین میں عزائے حسینیؑ اور آل خلیفہ قبیلے کا غیر انسانی جبرا

    بحرین پر قابض قبیلے کے جرائم

    حصۂ اول | بحرین میں عزائے حسینیؑ اور آل خلیفہ قبیلے کا غیر انسانی جبرا

    بحرین میں سنہ 2026 کے ایامِ عاشورا، شعائر حسینیؑ پر پہلے سے کہیں زیادہ پابندیوں کے ساتھ ایک نئے دور کے ساتھ آئے ہیں: عاشورائی علائم جمع کرنے اور تقریبات کے منتظمین کو گرفتار کرنے سے لے کر خطیبوں، مرثیہ خوانوں اور انجمن ہائے عزاداری پر پابندیاں عائد کرنے تک؛ شواہد اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ آل خلیفہ حکومت نے وقتی پابندیوں سے آگے بڑھ کر ایک نیا طریقہ اختیار کیا ہے اور عاشورائی فضا کو کنٹرول اور ساختی طور پر امن و امان کا مسئلہ بنانے کی طرف بڑھ رہی ہے۔