ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • اسرائیلی دشمن فوری طور پر لبنان پر حملے بند کرکے  بین الاقوامی سرحدوں کی طرف پسپا ہوجائے، سپاہ پاسداران

    صہیو-امریکی دہشت گردی 2026؛

    اسرائیلی دشمن فوری طور پر لبنان پر حملے بند کرکے  بین الاقوامی سرحدوں کی طرف پسپا ہوجائے، سپاہ پاسداران

    سپاہ پاسداران نے لبنان کے حالیہ واقعات کے سلسلے میں بیان جاری کرکے زور دیا کہ امریکی-صہیونی مسلط کردہ علاقائی جنگ میں ہم نے جنگ بندی اس بنیادی شرط پر قبول کی تھی کہ  لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی نافذ کی جائے۔ / دشمن کو فوری طور پر لبنان کے عوام پر اپنے حملوں کا سلسلہ بند کرنا چاہئے، اور فوری طور پر لبنان کے مقبوضہ علاقوں کو خالی کرکے بین الاقوامی سرحدوں کے پیچھے پسپا ہونا چاہئے اور لبنان کی علاقائی سالمیت کو تسلیم کرنا چاہئے۔

    2026-06-05 02:02
  • تہران-ماسکو ریلوے کا اتصال؛ آخری تفصیلات + تصاویر

    ایران روس تزویراتی تعاون؛

    تہران-ماسکو ریلوے کا اتصال؛ آخری تفصیلات + تصاویر

    تہران اور ماسکو کے درمیان رشت-آستارا ریلوے کے نفاذی معاہدے پر حتمی دستخط کے لئے تیز رفتار مشاورتوں کے ساتھ ہی، 162 کلومیٹر طویل راستے کی تمام اراضی کی ملکیت کا عمل مکمل ہو چکا ہے اور تازہ اعدادوشمار شمال-جنوب کوریڈور کی مشرقی شاخ میں ٹرانزٹ کے دوگنا اضافے اور مغربی شاخ میں 50 فیصد اضافے کی نشاندہی کرتے ہیں۔

    2026-06-05 01:11
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom