ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • آبنائے ہرمز میں نیٹو کی موجودگی کے خلاف ہیں، فرانس

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    آبنائے ہرمز میں نیٹو کی موجودگی کے خلاف ہیں، فرانس

    فرانس کا کہنا ہے کہ نیٹو کا تعلق شمالی اوقیانوس کے علاقے سے ہے، نہ تو نیٹو کا ایسا کوئی مقصد ہے اور نہ ہی عملی طور پر مشرق وسطیٰ اور ہرمز پر مرکوز ہونے کے لئے مناسب ہے۔"

    2026-05-24 00:32
  • تصویری خبر | ایران کے خلاف ٹرمپ کی جنگ سب سے اونچی سطح کی شکست ہے، سینیٹر وارناک

    ٹرمپ ان ٹربل

    تصویری خبر | ایران کے خلاف ٹرمپ کی جنگ سب سے اونچی سطح کی شکست ہے، سینیٹر وارناک

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ ریاست جارجیا کے سینیٹر رافائل وارناک (Raphael Warnock) نے ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کے لئے سینٹ کے اقدام کے بارے میں لکھا: "سینٹ نے ایران کے خلاف ٹرمپ کی غیر قانونی جنگ کے خاتمے کے لئے بہت اہم قدم اٹھایا۔ یہ جنگ سب سے اونچی سطح کی شکست تھی۔ / وعدہ کرتا ہوں کہ اس صدر کو جوابدہ بنا دوں۔ میرے رفقائے کار کو بھی یہی کچھ کرنا چاہئے۔" سینیٹر وارناک نے سینٹ میں ہونے والی رائے شماری میں ٹرمپ کے جنگی اختیار محدود کرنے کے حق میں ووٹ دیا تھا۔

    2026-05-24 00:02
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom