• ویڈیو دیکھئے | ٹرمپ اور ولیعہد کی دوستی، جس سے 'ہڈی کاٹنے والی آری' کی بو آر رہی ہے!

    ٹرمپ ایم بی ایس برومانس؛

    ویڈیو دیکھئے | ٹرمپ اور ولیعہد کی دوستی، جس سے 'ہڈی کاٹنے والی آری' کی بو آر رہی ہے!

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || کاوُش پلس ٹیلی گرام نے ایک امریکی مزاحیہ پروگراموں کے میزبان کی ویڈیو نشر کی ہے جس کا عنوان ہے "ٹرمپ اور ولیعہد کی دوستی، جس سے ہڈی کاٹنے والی آری (Bone cutting Saw) کی بو آر رہی ہے"۔ اس ویڈیو میں استنبول کے سعودی قونصلیٹ جنرل میں ناراض سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کیس میں بن سلمان کے تئیں ٹرمپ کی حمایت کو موضع سخن بنایا جاتا ہے اور کہا جاتا ہے کہ "ٹرمپ ایسے ولیعہد کو وائٹ ہاؤس میں لے آیا جس نے امریکی سی آئی کی رپورٹ کے مطابق، جمال خاشقجی کے قتل کا گرین سگنل دیا تھا۔ جب ایک نامہ نگار نے اس بارے میں سوال کیا تو ٹرمپ نے کہا: "یہ واقعات ہوتے رہتے ہیں"، اور بن سلمان کو بے گناہ قرار دیا۔ "یہ ایک صدر ہے، نہ کہ کریمنل ڈرامہ سیریز کے اداکار!"، ایک صحافی کے قاتل کے سامنے وائٹ ہاؤس سے قالین بچھا دیے؛ ایک ایسا اسکینڈل جس سے کوئی دوسرا صدر جان نہیں بچا سکے گا۔۔۔ نہیں بچ سکے گا۔

  • بات چیت کرو تاکہ اسرائیلیوں کو ایرانی میزائلوں کا سامنا نہ کرنا پڑے، اسرائیلی میڈیا + ویڈیو اور تصاویر

    امریکہ اور یورپ سے التجا؛

    بات چیت کرو تاکہ اسرائیلیوں کو ایرانی میزائلوں کا سامنا نہ کرنا پڑے، اسرائیلی میڈیا + ویڈیو اور تصاویر

    صہیونی اخبار اسرائیل ہیوم نے ایران کے میزائل حملوں کے بعد اس ریاست کو ہونے والے وسیع نقصانات کا ذکر کیا ہے اور ان نقصانات کے معاشی بوجھ کو بہت زیادہ اور ناقابل برداشت قرار دیا ہے۔ / ایٹمی معاہدے کو سبوتاژ کرنے والی غاصب ریاست کو اب اندازہ ہو گیا ہے کہ ایران کوئی تر نوالہ نہیں ہے اور اگر اس ریاست کے جینے کا واحد راستہ یہ ہے کہ مغرب ایران کے ساتھ کسی مفاہمت پر پہنچے اور تل ابیب بھی اس مفاہمت کو غنیمت سمجھ کر اپنی اوقات میں رہے۔