اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہندوستان کی وزارت وزارت دفاع کے مطابق دفاعی تحقیق وترقی کی تنظیم (ڈی آرڈی او)اوربرہموس ایئر واسپیس نے یہ تجربہ صبح 10 بجکر 20منٹ پرکیا ۔ تجربہ کے دوران میزائل نے اپنی مقررہ 290کلومیٹر کی دوری کو کامیابی کے ساتھ طے کیا۔
ہندستان اور روس کےذریعہ مشترکہ طورپر تیار کیا گیا برہموس میزائل فوج کی تینوں شعبوں میں شامل کیا جاچکا ہے ۔
/129
1 اکتوبر 2019 - 05:18
News ID: 979491
ہندوستان نے ملکی سطح پر تیار کردہ برہموس سپرسونک کروز میزائل کا اوڈیشہ کی چاندی پور ٹسٹ رینج سے کامیاب تجربہ کیا۔