24 ستمبر 2019 - 16:05
فرانس کے صدر میکرون اور صدر حسن روحانی کی ملاقات

نیویارک میں فرانس کے صدر میکرون نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق نیویارک میں فرانس کے صدر میکرون نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات ، عالمی مسائل اور مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر حسن روحانی نے اس سے قبل پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سے دوطرفہ اور علاقائی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169