اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاسم ين شرکت کے لئے نیویارک روانہ ہوں گے۔
صدر حسن روحانی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب بھی کریں گے صدر حسن روحانی امریکہ میں مقیم ایرانیوں کے ساتھ بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ صدر حسن روحانی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے ضمن ميں بعض ممالک کے رہنماؤں سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔
.......
/169