۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہل بیت(ع) خبررسان ایجنسی ابنا: حدیث غدیر خطبہ غدیر کا ایک حصہ ہےجس میں پیغمبر اسلام (ص) نے فرمایا: " مَنْ کُنْتُ مَولاهُ فَهذا عَلِی مَولاهُ " خطبہ کے اس حصہ کو 110 صحابیوں اور 84 تابعین نے نقل کیا ہے یہ خطبہ حضرت علی کی خلافت اور ولایت پر محکم ترین دلیل ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169