اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سامراء میں عراقی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔
اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز نے سامراء میں دہشت گردوں کے خلاف تازہ ترین کارروائی کا آغاز کیا ہے، عراقی فورسز نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے ایک مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔
.......
/169