اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شمالی اوقیانوس معاہدہ کی تنظیم (نیٹو) کے آپریشن ریزولیوٹ سپورٹ مشن نے اپنے ایک بیان میں اس بات کا دانکشاف کیا ہے کہ دہشتگرد فوجیوں کی موت کے درمیان اندرونی وجہ ہے ۔
امریکی سینٹرل کمانڈ نے اس سلسلے میں تفصیلی معلومات دینے سے انکار کر دیا ہے ۔
اس حملے سے رواں برس افغانستان میں ہلاک ہونے والے امریکی دہشتگرد فوجیوں کی تعداد 14 ہو گئی ہے۔
/129
30 جولائی 2019 - 06:14
News ID: 965739
افغانستان میں پیر کو دو امریکی فوجی دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔