اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی نے کویت کے بادشاہ صباح الاحمد الجابر الصباح کے دورہ عراق کو بہت ہی اہم قراردیدیا ہے۔
عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ عرام اور کویت کے باہمی تعلقات آج بہترین شرائط میں ہیں۔
عادل عبدالمہدی نے کہا کہ موجودہ شرائط میں کویت کے بادشاہ کا دورہ عراق بہت ہی اہم ہے۔ کویت کے بادشاہ کا عراق کا یہ دوسرا دورہ ہے۔
.......
/169