اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں بم دھماکے کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق بم دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک جبکہ 16 زخمی ہوگئے ہیں۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق دھماکہ پارلیمنٹ کے قریب ایک چیک پوسٹ پر ہوا ۔ حملے کے بارے میں پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

.......
/169