اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں نے یمنی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرنے کی کوشش کی ، جسے یمنی فورسز نے بڑی ہوشیاری کے ساتھ نکام بنادیا ہے۔ یمنی فوج کی جوابی کارروائی میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ سعودی عرب کو یمن پر مسلط کردہ جنگ میں تاریخی شکست کا سامنا ہے سعودی عرب کو دس ممالک کی حمایت کے باوجود یمن کی بہادر اور دلیر قوم کے ہاتھوں شکست کا سامنا ہے۔
.......
/169