اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق قرقیزستان کے دارالحکومت بیشکک میں شانگہائی اجلاس کے ضمن میں ایران کے صدر حجۃ الاسلام حسن روحانی اور چین کے صدر شئی جین پنگ نے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بیشکک میں ہونے والے 19 ویں شانگہائی سربراہی اجلاس میں 11 ممالک کے سربراہان شریک ہیں۔
.......
/169