7 جون 2019 - 14:12
صحرائے سینا میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف مصری فوج کی کارروائی کا سلسلہ جاری

مصر کے علاقہ صحرائے سینا میں وہابی دہشت گردوں کی کارروائی کو مصری فوج نے ناکام بنادیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مصر کے علاقہ صحرائے سینا میں وہابی دہشت گردوں کی کارروائی کو مصری فوج نے ناکام بنادیا ہے۔ مصری سکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ وہابی دہشت گرد صحرائے سینا میں مصری پولیس کے ٹھکانے پر حملے کا منصوبہ بنا رہے تھے جسے مصری سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا ہے۔ اس کارروائی میں 6 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ صحرائے سینا میںو ہابی دہشت گردوں کے خلاف مصری فوج کی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔

.......

/169