.......
/169
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے حالیہ دورے کے دوران پاکستان کے وزير اعظم عمران خان کی سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان کے بارے میں عدم توجہ اور بے اعتنائی پر جنجال اور ہنگامہ برپا ہوگیا ہے۔