اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی تنظیم فتح کے رہنما صائب عریقات نے کہا ہے کہ اسرائیل ، خطے کی سلامتی کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے۔ صائب عریقات نے مسجد الاقصی پر صہیونیوں کے حملے مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو اشتعال انگیز اقدامات سے باز رہنا چاہیے۔ صائب عریقات نے اسرائیل اور سعودی عرب کی دوستی پر بھی شدید خدشات کا اظہار کیا۔
.......
/169