اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایران کے سفیر محمد جلال فیروز نیا نے لبنان کے صدر میشل عون سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
.......
/169