اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق کشمیر زون پولیس نے اپنے آفیشل ٹویٹ میں کہا کہ بجبہاڑہ تصادم میں فائرنگ کے تبادلے میں دو عسکریت پسند مارے گئے جن سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔
دریں اثنا انتظامیہ نے عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے خدشے کے پیش نظر ضلع اننت ناگ میں موبائیل انٹرنیٹ سروس منقطع کرادی ہیں۔
۔۔۔۔۔
/169