اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے جنگی طیاروں نے شام کے الباغوز کیمپ پر فضائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق الباغوز کیمپ شام کے صوبہ دیرالزور کے مشرق میں واقع ہے ۔ امریکی اتحادی طیارے اس سے قبل بھی باغوز کیمپ ٹر وحشیانہ بمباری کرچکے ہیں جس کے نتیجے میں 50 خواتین اور بچے جاں بحق ہوگئے تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169