اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی کا تلہ گنگ حوزہ علمیہ دارالفاطمہ کا دورہ ، فاطمہ ہال کا سنگ بنیاد رکھا اور علماء و اساتذہ سے ملاقات کی۔

۔۔۔۔۔۔۔
/169
تلہ گنگ : قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے فاطمہ ہال کا سنگ بنیاد رکھ دیا.