اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے راملہ کے مغرب میں واقع نعمہ گاؤں میں فائرنگ کرکے 2 فلسطینی جوانوں کو شہید کردیا۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ فلسطینی جوان اسرائیلی فوج کے خلاف کارروائی کرنا چاہتے تھے۔
اطلاعات کے مطابق 3 فلسطینی جوان ایک کار پر سوار تھے جن پر اسرائیلی فوج نے فائرنگ کردی ۔ فائرنگ کے نتیجے میں 2 فلسطینی جوان شہید ہوگئے جبکہ ایک جوان زخمی ہوگیا۔





.......
/169