اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق طالبان اور امریکہ کے درمیان اگلے ہفتے قطر میں ہونے والے امن مذاکرات میں طالبان وفد کی قیادت ملا عبدالغنی برادر نہیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ملا برادر سفری دستاویزات نہ ہونے اور دیگر وجوہات کی بنا پر قطرنہیں جائیں گے، دوحا مذاکرات میں طالبان وفد کی قیادت شیر عباس ستناکزئی کریں گے۔
.....
/169