27 جنوری 2019 - 14:35
ویڈیو: یلوویسٹ تحریک میں جنرل قاسم سلیمانی کی تصویر نظر آئی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق فرانس میں یلوویسٹ تحریک کے دوران جس وقت آئی آر آئی بی کے نمائندے رپورٹنگ میں مصروف تھے،اپنے منھ کو ڈھانپے ہوئے ایک جوان ان کے پیچھے آیا اور کچھ سیکنڈ کے لئے جنرل قاسم سلیمانی کی تصویر دکھا کر چلا گیا۔

۔۔۔۔۔

/169