اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایران کے وزير خارجہ عراق کے دورے پر ہیں ۔
جہاں ایرانی سفارتخانہ میں عراق کی مختلف سیاسی اورسماجی شخصیات نے ان سے ملاقات اور گفتگوکی ۔
اطلاعات کے مطابق عراق کے سابق وزير اعظم نوری مالکی نے بھی ایرانی وزیر خارجہ سے ایران کے سفارتخانہ میں ملاقات اور گفتگو کی ۔
.......
/169