اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے سوشل میڈیا پر اپنے ذاتی صفحہ پرامریکہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھمکی کا جواب دھمکی سے ہی دیا جاتا ہے امریکہ کو معلوم ہونا چاہیے کہ قرارداد 1929 کا خاتمہ ہوچکا ہے۔
انھوں نے کہا کہ سیٹلائٹ کا فضا میں بھیجنا یا ایران کا دفاعی میزائل سسٹم قرارداد 2231 کے مطابق ہے امریکہ نے قرارداد 2231 کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے اور امریکہ دوسروں کو نصیحت کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169