







اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام حسین جو ۲۰۰۶ کے اواخر میں سولی پر لٹکائے گئے کی ہلاکت کی سالگرہ کے ایام میں حرم امام حسین (ع) اور حرم حضرت عباس (ع) کی ان تصاویر کو شائع کیا گیا ہے جو صدام کے حکم سے حرمین شریفین پر کئے گئے حملے سے متعلق ہیں۔







