21 نومبر 2018 - 19:02
تصویری رپورٹ/ اصغریہ علم و عمل تحریک کی جانب سے ہفتہ وحدت کا انعقاد

ابنا: اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان اور اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کی جانب سے امام خمینی رح کے حکم پر لبیک کہتے ھوئے ۱۲ ربع الاول سے ۱۷ ربیع الاول تک ھفتہ وحدت منایا گیا اس سلسلے میں سندھ بھر میں ھفتہ وحدت مناتے ھوئے، ا۲ ربیع الاول کو اھل سنت کی جانب سے نکالی گئی رلیز کے روٹس پر استقبالیہ کئمپس لگایا گیا۔ جس میں پھولوں سے رلیز کا استقبال کیا گیا اور مشروب کی سبلیں لگائی گئیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲