
.......
/169
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ سعودی قونصل خانے میں چند منٹ کے اندر ہونے والے ایک سعودی صحافی کے قتل نے دنیا میں سماع خراش شور و غل بپا کر دیا مگر تین سال سے یمن میں سعودی و اماراتی دہشتگردی جاری ہے جس کے نتیجے میں ہزاروں مظلوم یمنی باشندے بہیمانہ طریقے سے موت کی نیند سلا دئے گئے مگر عالمی اداروں اور ذرائع ابلاغ کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی!
.......
/169