اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جلوس یونیورسٹی کے حسینیہ بیت صلاۃ سے برآمد ہوکر، مخصوص راستوں سے ہوتا ہوا حسینیہ بیت صلاۃ میں ہی اختتام پذیر ہوا۔
جلوس میں موجود بچوں اور بچیوں نے پرچم و بنر لیکر، شہادت امام حسین علیہ السلام کے مقاصد کو بیان کرنے کی کوشش کی۔ بچوں کے ہاتھوں میں موجود پوسٹرز پر احکام دین اور حجاب سے متعلق اقوال کے علاوہ حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت و عزاداری کے سلسلے میں مہاتما گاندھی، پنڈت نہرو، علامہ اقبال وغیرہ تحریر تھے۔ علاوہ از ایں آیت اللہ العظمی سیستانی و آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے تحریک حسینی کے سلسلے میں اقوال زریں پیش کیے گئے۔



















۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲