اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے جرائم کا سلسلہ یمن کے بے دفاع اور معصوم افراد کے خلاف جاری ہے. اس رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے تازہ ترین جرم میں الحدیدہ کے علاقے " 7تموز " میں بمباری کی، جس کے نتیجہ میں 3 شہری شہید اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔
زخمیوں کی تعداد میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔





۔۔۔۔۔۔۔
/169