اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا کہ وہ جلد ہی غرب اردن میں حزقیا کالونی میں مزید یہودی آباد کاروں کو بسائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ حزقیا میں یہودیوں کو بسانے کے لیے 31 گھروں کی تعمیر کی حتمی منظوری جلد ہی دی جائے گی۔
اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا کہ ہم غرب اردن میں ایہودی آباد کاری میں اضافہ کررہے ہیں۔ ہم صرف باتیں نہیں کرتے بلکہ عملی اقدامات کرتے ہیں۔
.......
/169