5 اکتوبر 2018 - 18:19
امریکہ ، شام سےایران کو نہیں نکال سکتا: امریکہ کے سابق وزیر دفاع

امریکہ کے سابق وزیر دفاع نے کہا ہے کہ امریکہ شام سے ایران کو نہیں نکال سکتا۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے سابق صدر اوبامہ کے دور حکومت کے سابق وزير دفاع کا کہنا ہے کہ امریکہ شام میں تعینات 2 ہزار امریکی فوجیوں کے ذریعہ ایران کو شام سے نہیں نکال سکتا۔

امریکہ کے سابق وزير دفاع نے کہا کہ ایران علاقہ کا ایک طاقتور ملک ہے جو شام کے صدر بشار اسد کی حمایت کررہا ہے اور امریکہ کو بشار اسد کو حذف کرنے پر طاقت صرف کرنے کے بجائے داعش پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔

.......

/169