اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ قدس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی آزادی اسٹیڈیم میں رضاکار فورس کے اجتماع میں حاضر ہوئے ۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اس عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرےت ہوئے فرمایا: اسلامی جمہوریہ ایران کی علمی، ثقافتی، اقتصادی اور سیاسی محاذوں پر آج بھی سامراجی طاقتوں کے خلاف جنگ جاری ہے۔
.......
/169