اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراقی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسرائیلی وزير اعظم نیتن یاہو کے بیان کو رد کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی وزير اعظم کو دوسرے ممالک کی سکیورٹی امور کے بارے میں بولنے کا کوئی حق نہیں اور نہ ہی اسے اقوام متحدہ کے اسٹیج سے ایسا کرنے کی اجازت دینی چاہیے۔
عراقی وزير خارجہ نے کہا کہ عراقی حکومت اور عوام کو اچھی طرح علم ہے کہ کون سے ممالک نےعراق میں داعش دہشت گردوں کی حمایت کی اور کون سے ممالک نے عراقی حکومت اور عوام کی داعش کے خلاف جنگ میں مدد کی۔
.......
/169