اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسرائيل کے ایک فوجی اہلکار کا کہنا ہے کہ فلسطینی تنظیم حماس کے پاس 20 ہزار سے زائد میزائل اور راکٹ موجود ہیں۔
اسرائیلی فوجی اہلکار کے مطابق جنگ کی صورت میں فلسطینی تنظیم حماس ان میزائلوں کے ذریعہ مقبوضہ فلسطین کو بڑے پیمانے پر نشانہ بنا سکتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169