18 اگست 2018 - 13:16
عراق کے دارالحکومت بغداد میں 2 دہشتگردانہ حملے

عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو بم دھماکے ہوئے ہیں جن میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو بم دھماکے ہوئے ہیں جن میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق پہلا بم دھماکہ اس وقت ہوا جب سڑک کے کنارے نصب بم پھٹ گیا اس میں متعدد سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے جبکہد وسرا بم دھماکہ بغداد کے جنوب مغرب میں ہوا جس کے نتیجے میںم تعدد شہری زخمی ہوگئے ہیں۔

.......

/169