اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق القسام بریگيڈ غزہ پر اسرائیل کی حالیہ بربریت کے جواب میں مقبوضہ علاقوں پر 100 راکٹ فائر کئۓ ہیں ۔ القسام بریگیڈ کے اعلان کے مطابق راکٹ حملوں میں سدیروت، رعیم، یفتاح اور زیکیم اور ایریز علاقوں کو نشانہ بنایا گيا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل کی ہر قسم کی بربریت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ ہیں۔
.......
/169