18 جولائی 2018 - 11:26
ناقابل تسخیر ہونے کا طلسم ٹوٹ چکا، حزب اللہ نے جاری کیا بے نظیر ویڈیو

لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے 2006 کی 33 روزہ جنگ میں اسرائیل کی شکست اور اپنے مجاہدین کی کامیابی کا ایک ویڈیو جاری کیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا : 1973 کے بعد سب سے بڑی ہیلی بورن کارروائی وادی الحجیر میں جولائی 2006 کی جنگ میں انجام پائی اور اس جنگ میں دشمن کے دسیوں مرکاوا ٹینک تباہ کر دیے گئے اور صیہونی فوج کی اسپیشل فورس کے دسیوں افسروں اور فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کر دیا گیا- اسرائیلیوں نے یہاں جہنم کا احساس کیا-

.......

/169