5 جولائی 2018 - 10:07
تصویری رپورٹ: آسٹریا میں صدر حسن روحانی کی مصروفیات

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے آسٹریا کے دورے کے دوران 4 معاہدوں پر دستخط کئے ہیں۔