1 جولائی 2018 - 10:46
شامی فوج نے درعا میں 7 وہابی دہشتگردوں کو ہلاک کردیا

شامی فوج نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ درعا میں مختلف کارروائیوں میں 7 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شامی فوج نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ درعا میں مختلف کارروائیوں میں 7 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق شامی فورسز کا صوبہ درعا میں مختلف علاقوں میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف وسیع آپریشن جاری ہے شامی فورسز نے گذشتہ 24 گھنٹوں میں 7 وہابی دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

.......

/169