اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترکی میں ناکام فوجی کودتا کے بعد انقرہ اور برلن کے درمیان دوستی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ترکی کے 1177 سفارتکاروں نے پناہ کی درخواست دی رکھی ہے۔ جرمن حکام کے مطابق جولائی 2016 سے لیکر جون 2018 تک 296 افراد نے سفارتی پاسپورٹوں جبکہ 881 افراد نے حکومتی پاسپورٹوں کے ذریعہ پانہ کی درخواست دی ہے۔
.......
/169