4 جون 2018 - 14:51
تہران میں حضرت امام خمینی (رہ) کی 29 برسی کا آغاز/ رہبر معظم کا خطاب

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر ان کی 29 برسی کا آغاز ہوگیا ہے ۔۔ اس تقریب میں ایران کے اعلی سول اور فوجی حکام کے علاوہ عوام کے مختلف طبقات شریک ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر ان کی 29 برسی کا آغاز ہوگیا ہے ۔۔ اس تقریب میں صدر حسن روحانی ، عدلیہ کے سربراہ سمیت ایران کے اعلی سول اور فوجی حکام کے علاوہ عوام کے مختلف طبقات شریک ہیں۔ حضرت امام خمینی (رہ) کی 29 برسی کے عظیم اجتماع میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای بھی موجود ہیں جو اس تقریب سے خطاب کریں گے ۔

.....

/169