21 مئی 2018 - 17:05
یمنی فورسز کے ہاتھوں سعودی عرب کا ایک اور ڈرون سرنگوں

یمنی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے جاسوس ڈرون طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے صوبہ حجہ کے جبل النار کے علاقہ میں سعودی عرب کے جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل گذشتہ تین برسوں کے دوران درجنوں سعودی ڈرونز کو گرا چکے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169